پاکستان تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی کے استعفے فوری منظور نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا

پیر 10 نومبر 2014 22:37

پاکستان تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی کے استعفے فوری منظور نہ کرنے ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10نومبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے اراکین سندھ اسمبلی کے استعفے فوری منظور نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

وزیراعلی سندھ اور اسپیکر کے درمیان ملاقات ہوئی ہے، جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ارکان سندھ اسمبلی کے استعفے فوری طور پر منظور نہ کیے جائیں۔ استعفوں کے باوجود پی ٹی آئی ارکان کو تنخواہیں جاری کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ دونوں رہ نماؤں نے دیکھو اور انتظار کرو کی پالیسی پر اتفاق کیا ہے۔