لاہورکی دیواروں پرداعش کےحق میں وال چاکنگ،پرچہ کٹ گیا

منگل 11 نومبر 2014 11:13

لاہورکی دیواروں پرداعش کےحق میں وال چاکنگ،پرچہ کٹ گیا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11نومبر 2014ء) لاہور میں مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں کالعدم تنظیم داعش کے خلاف پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

صوبائی دارالحکومت لاہور میں داعش نامی تنظیم کے خلاف تھانہ نواب ٹاون میں پہلا مقدمہ درج کيا گيا، پولیس کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں خاص کر تھانہ نواب ٹاون میں نامعلوم افراد نے داعش کے اسٹیکرز اور پمفلٹس دیواروں پر چسپاں کئیے اور وال چاکنگ بھی کی گئی ہے، جس کے بعد پوليس نے دفعہ ايک سو ترپن اے کے تحت مقدمہ درج کيا۔ س