پاکستان میں داعش کی کوئی موجودگی نہیں ہے، موجودگی پائی گئی تو فوجی آپریشن کیا جائے گا، پرویز رشید
منگل 11 نومبر 2014 20:49
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11نومبر 2014ء) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان میں شدت پسند مذہبی تنظیم داعش ( اسلامک اسٹیٹ ان عراق اینڈ سیریا) کی کوئی موجودگی نہیں ہے، اگر داعش کی پاکستان میں موجودگی پائی گئی تو اس کے خلاف فوجی آپریشن کیا جائے گا جیسا کہ دوسری دہشت گرد اور عسکریت پسند تنظیموں کے خلاف جاری ہے،پاکستان میں پہلے ہی چند شدت پسند و دہشت گرد گروہ اپنی موجودگی رکھتے ہیں اور داعش کے آنے کے بعد ان گروہوں نے ہی اپنے اوپر داعش کا لیبل چپکا لیا ہے، تاہم ایسے گروہوں اور تنظیموں کے خلاف پہلے ہی فوجی کاروائیاں جاری ہیں اور انکو نشانہ بنایا جا ریا ہے، داعش کی مثال کو کا کولا جیسی ہے کہ ایک عالمی برانڈ ہونے کے باعث پوری دنیا میں ہر جگہ مقامی سطح پر اس کی نقل بنائی جاتی ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.