وزیر پانی و بجلی نے بجلی کے زائد بلوں سے متعلق انوکھی منطق پیش کردی،یو پی ایس کے استعمال کو وجہ قرار دیدیا،تین گنا زائد بجلی استعمال کرتا ہے‘ خواجہ آصف

منگل 11 نومبر 2014 22:03

وزیر پانی و بجلی نے بجلی کے زائد بلوں سے متعلق انوکھی منطق پیش کردی،یو ..

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11نومبر 2014ء ) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے بجلی کے زائد بلوں سے متعلق انوکھی منطق پیش کردی، یو پی ایس کے استعمال کو وجہ قرار دیدیا۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیر پانی وبجلی نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام می،زائد بلوں سے متعلق پوچھے گئے سوال کے جواب میں کہا کہ زائد بلوں کی وجہ کچھ اور نہیں یو پی ایس ہے۔ یوپی ایس معمول سے 3گنا زیادہ بجلی استعمال کرتا ہے۔

متعلقہ عنوان :