فلم ”ٹنکر بیل اینڈ دی لیجنڈ آف دی نیور بیسٹ “کا ٹریلر جاری

جمعرات 13 نومبر 2014 13:48

فلم ”ٹنکر بیل اینڈ دی لیجنڈ آف دی نیور بیسٹ “کا ٹریلر جاری

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 13نومبر 2014ء) ننھی پری آرہی ہے ایک بار پھر جادوئی دنیا کی سیر کرانے۔ ہالی وڈ اینی میڈڈ فلم ٹنکر بیل اینڈ دی لیجنڈ آف دی نیور بیسٹ کاپہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔کہانی ہے نٹ کھٹ شرراتی فیری کی جو مگن ہے اپنی زندگی میں، لیکن ایک دن اس کی ملاقات خوفناک جانور بیسٹ سے ہوجاتی ہے۔

(جاری ہے)

بس یہیں سے فلم کی اصل کہانی شروع ہوجاتی ہے، جب وہ اسے اپنا دوست بنالتی ہے۔ سبھی اس جانور کو خوف اور دہشت کی علامت سمجھتے ہیں۔ مگر فیری کو اس سے پیار ہوجاتا ہے۔نٹ کھٹ فیری اور اس کے کچھ شراتی دوست آرہے ہیں 3 مارچ کو سینما گھروں میں دھوم مچانے ۔

متعلقہ عنوان :