فلم” پری ڈیسٹینیشن“ کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیا
جمعرات 13 نومبر 2014 14:06
نیویارک(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 13نومبر 2014ء)ٹائم ٹریولر ایجنٹ کے گِرد گھومتی سائنس فکشن تھرل فلم” پری ڈیسٹینیشن“ کا نیا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ٹائم ٹریولر ایجنٹ پر مبنی ایڈونچر اور تھرل سے بھرپور ہالی وڈ سائنس فکشن فلم پری ڈیسٹینیشن کا نیاٹریلرریلیزکر دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
مائیکل اسپیریگ اور پیٹر اسپیریگ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے ذہین اور غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک ایجنٹ کے گِرد گھوم رہی ہے جو اپنے کیریئر کے آخری مشن پر ہوتا ہے اور بے پناہ مشکلات کا شکار ہو جاتا ہے۔
ایڈونچراور سنسنی خیز مناظر کی عکاسی کرتی اس فلم میں مرکزی کردار نامور ہالی وڈ اداکار ایتھن ہاک اور سارہ اسنوک نبھا رہے ہیں جن کے علاوہ این ٹیلر بھی اہم کردار میں جلوہ گر ہونگے۔نامور امریکی رائٹررابرٹ اے ہینلین کے مشہور ناول سے ماخوذ یہ فلم سونی پکچرز کے تحت آئندہ سال جنوری میں امریکی سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کر دی جائے گی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.