Live Updates

ہائیکورٹ میں مریم نواز بطور یوتھ لون پرسن کیس کی سماعت مکمل

جمعہ 14 نومبر 2014 11:27

ہائیکورٹ میں مریم نواز بطور یوتھ لون پرسن کیس کی سماعت مکمل

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔14نومبر 2014ء) ہائیکورٹ میں مریم نواز بطور یوتھ لون پرسن کیس کی سماعت ہوئی جس میں جسٹس منصور علی نے مریم نواز کے استعفے کو دانشمندانہ اقدام قرار دے کر کیس کی سماعت مکمل کر دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جسٹس منصو ر علی نے ہدایت جاری کی ہے کہ حکومت اس عہدے پر شفاف اور میرٹ پر تقرری کرے۔جسٹس کا کہنا تھاکہ ایسے اقدامات سے جمہوریت مضبوط ہوتی ہے ۔ یاد رہے تحریک انصاف کے رہنما زبیرنیازی نے مریم نواز کی بطور چیئرپرسن تقرری کو ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :