اعلیٰ سرکاری عہدوں پر تقرریاں دسمبر کے اختتام تک کرلی جائیں، رپورٹ دس دسمبر تک سپریم کورٹ میں پیش کی جائے ،سپریم کورٹ کا وفاقی حکومت کو حکم
جمعہ 14 نومبر 2014 19:20
اسلام آ باد( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14نومبر 2014ء ) سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو حکم دیا ہے کہ اعلیٰ سرکاری عہدوں پر تقرریاں دسمبر کے اختتام تک کرلی جائیں اس حوالے سے رپورٹ دس دسمبر تک سپریم کورٹ میں پیش کی جائے جبکہ عدالت نے حساس ادارے کے ملازم غلام رسول کی ترقی اور کیڈر کے حوالے سے دائر درخواست خارج کرتے ہوئے انہیں فیڈرل ٹربیونل سروسز سے رجوع کرنے کا کہا ہے ۔
چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے آئی ایس آئی کے ملازم غلام رسول کی درخواست پر محفوظ شد فیصلہ جمعہ کو سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ درخواست گزار ترقی اور کیڈر سے متعلقہ ریلیف کیلئے ایف ایس ٹی رجوع کریں جبکہ سرکاری اداروں کے تازہ ترین سرکاری عہدوں پر تقرریاں کرنے کا حکم دیا ہے عدالت نے وفاقی حکومت کو حکم دیا ہے کہ تمام سرکاری اداروں جن کے سربراہان ہے تاحال تقرر نہیں ہوسکا ہے وہاں دسمبر کے آخر تک تقرر کرکے رپورٹ دس دسمبر سے قبل سپریم کورٹ پیش کی جائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال ..
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی پر معاملات طے پا گئے
-
’یہ الیکشن سے زیادہ مودی پر ریفرنڈم ہے‘
-
وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.