بھارتی فورسز کی چارواہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، پنجاب رینجرز کا بھرپور جواب

ہفتہ 15 نومبر 2014 10:54

بھارتی فورسز کی چارواہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ، پنجاب رینجرز کا ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15نومبر 2014ء) عسکری ذرائع کے مطابق بھارت کی بارڈر سیکورٹی فورس کی جانب سے چارواہ سیکٹر چیک پوسٹ پر بلا اشتعال فائرنگ کی اور مارٹر گولے داغے گئے تاہم پنجاب رینجرز کی جانب سے بھارت کی اس اشتعال انگیز کارروائی کے جواب میں فائرنگ کی گئی تو بھارتی بندوقیں خاموش ہو گئیں۔

(جاری ہے)

فائرنگ کے نتیجے میں کسی کا قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :