چینی فوج پاک فوج کے جوانوں کی تربیت کررہی ہے، بھارت کا واویلا
ہفتہ 15 نومبر 2014 12:49
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 15نومبر 2014ء ) بھارتی اخبار”ٹائمز آف انڈیا“ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی سرحد کے ساتھ چینی فوجی پاک فوج کے جوانوں کی تربیت کر رہے ہیں۔بھارتی اخبار”ٹائمز آف انڈیا“ نے بھارتی سیکورٹی ایجنسیوں کے حوالے سے کہاہے کہ چینی فوج مقبوضہ جموں کشمیر کی پاک بھارت سرحد پر پاکستان آرمی کے اہلکاروں کی تربیت کر رہے ہیں۔
بی ایس ایف انٹیلی جنس ونگ کی طرف سے پیش ایک رپورٹ کے مطابق چینی فوج بین الاقوامی سرحد کے راجوری سیکٹر میں پاک فوج کے جوانوں کوہتھیار ہینڈلنگ کی تکنیک کی تربیت دیتے دیکھا گیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ عموما ًسرحد کی حفاظت پر مامورپاک رینجرز اہلکار تعینات ہوتے ہیں مگرسری نگر سیکٹر میں پیرا ملٹری پوسٹس پررینجرز کی جگہ پاک فوج نے پوزیشن سنبھال لی ہیں اور حال ہی میں پنجاب کے ابوہار اور گرداسپور سیکٹرز میں پاکستان نے نئے آبزرویشن ٹاورز نصب کردیئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
-
موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کے لئے زیادہ فعال اور ذمہ دارانہ عالمگیر مالیاتی تحفظ کا نظام ضروری ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.