پرتگال کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو52گو ل کرکے یورپین چیمپئن شپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹ بالر بن گئے

ہفتہ 15 نومبر 2014 15:04

پرتگال کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو52گو ل کرکے یورپین چیمپئن شپ ..

یورو گوئے ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 15نومبر 2014ء )پرتگال کے اسٹار کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو یورپین چیمپئن شپ میں سب سے زیادہ گول کرنے والے فٹ بالر بن گئے ہیں۔ انہوں نے آرمینیا کے خلاف ایک میچ میں اپنا 52واں انٹرنیشنل گول کیا۔

(جاری ہے)

پرتگال کی ٹیم نے اس مقابلے میں آرمینیا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے مات دی۔ ایک دوسرے مقابلے میں ڈنمارک نے سربیا کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا۔