آصف زرداری نے مجھے بلاول کو ”بلو رانی “ کہنے پر فون کر کے دھمکی دی ہے ‘ شیخ رشید

ہفتہ 15 نومبر 2014 20:31

آصف زرداری نے مجھے بلاول کو ”بلو رانی “ کہنے پر فون کر کے دھمکی دی ہے ..

ساہیوال (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 15نومبر 2014ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آصف زرداری نے انہیں بلاول کو ”بلو رانی “ کہنے پر فون کر کے دھمکی دی ہے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کی رات یہاں پی ٹی آئی کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید احمد نے کہاکہ میں نے آصف زرداری کو ملاقاتوں میں بھی کہا تھا کہ بلاول کو سیاست میں نہ لانا آصف کو لانا ورنہ قوم کی تذلیل ہو گی۔ شیخ رشید نے کہاکہ اگر بلاول کو ”بلو رانی“ کہا ہے تو کون سی قیامت آ گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :