سیکیورٹی اداروں کی داعش کیخلاف پنجاب کے بیشتر شہروں میں گرینڈ آپریشن کرنے کی تیاریا ں مکمل

ہفتہ 15 نومبر 2014 21:08

سیکیورٹی اداروں کی داعش کیخلاف پنجاب کے بیشتر شہروں میں گرینڈ آپریشن ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 15نومبر 2014ء) سیکیورٹی اداروں نے داعش کی پنجاب کے کئی شہروں میں سرگرمیوں کی اطلاعات پر گرینڈ آپریشن کرنے کی تیاریا ں مکمل کر لیں ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق لاہور میں ملتان روڈ ، گارڈن ٹان اور ٹان شپ کے علاقوں میں داعش کے پوسٹر لگے پائے گئے تھے جس کے بعد قانون نافذکرنے والے اداروں نے اس کے خلاف آپریشن کرنے کی تیاری کر لی ہے ۔گجرات ، گوجرانوالہ اور سرگودھا میں سیکیورٹی اداروں نے 6افراد کو داعش کے ساتھ منسلک ہونے کے شعبہ میں حراست میں لے لیے ہے اور مزید افراد کے کوائف بھی حاصل کر لیے ہیں جن میں جنوبی پنجاب کے بیشتر علاقے سہرفہرست ہیں ۔

متعلقہ عنوان :