Live Updates

میں ڈرامہ کوئین نہیں ،عمران خان ڈرامہ کنگ ہیں،ماروی میمن

ہفتہ 15 نومبر 2014 23:30

میں ڈرامہ کوئین نہیں ،عمران خان ڈرامہ کنگ ہیں،ماروی میمن

بنوں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15نومبر۔2014ء) پاکستان مسلم لیگ کی رہنما ماروی میمن کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت گرفتار آئی ڈی پیز کو رہا نہیں کرسکتی، یہ معاملہ صوبائی حکومت کا ہے۔

(جاری ہے)

عمران خان کی جانب سے ڈرامہ کوئین کے بیان پر مسلم لیگ ن کی رہنما ماروی میمن کا کہنا تھا کہ میں ڈرامہ کوئین نہیں بلکہ عمران خان ڈرامہ کنگ ہیں۔ سوشل میڈیا پر اپنے اکاؤنٹ پر عمران خان کے بیان پر ماروی میمن کا کہنا تھا کہ حکومتی عمل دراری ظاہر کریں اور زیر حراست یا گرفتار کیے گئے ٹی ڈی پیز کو رہا کیا جائے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :