اداکارہ لیلیٰ کی اپنے بھائی کو ماڈل اوراداکار بنانے کے لئے تگ و دوجاری

پیر 17 نومبر 2014 14:44

اداکارہ لیلیٰ کی اپنے بھائی کو ماڈل اوراداکار بنانے کے لئے تگ و دوجاری

لاہور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 17نومبر 2014ء)فلمسٹار لیلیٰ نے اپنے بھائی فرقا ن ایپل کو ماڈل اور اداکار بنانے کے لئے تگ دو شروع کر دی۔ ذرا ئع کے مطابق ادکارہ نرما خود کو شوبز میں کا میاب کروانے کی کوششوں کے ساتھ ساتھ اپنے بھائی فرقان ایپل کو بھی بطور ماڈل اور اداکار پرفارم کروا رہی ہیں جس کا مقصد اپنے بھائی کو کا میاب کروانا ہے ‘ فرقان ایپل خود بھی شاندار اداکاری کا مظاہرہ کر رہا ہے اور آئندہ ماہ اس کا نجی ٹی وی چینل سے ڈرامہ بھی آن ائیر ہوگا۔

(جاری ہے)