Live Updates

راولپنڈی ،ڈا کٹر ارسلان افتخار کی عمران خان کے استعفے سے متعلق آ ئینی پٹیشن کے قا بل سماعت ہو نے بارے درخواست پر فیصلہ محفو ظ

پیر 17 نومبر 2014 21:19

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17نومبر 2014ء) لا ہور ہائی کورٹ راولپنڈ ی بنچ کے جج مسٹر جسٹس مظہر اقبال سد ھو نے سا بق چیف جسٹس سپر یم کورٹ آ ف پا کستان محمد افتخار چوہدری کے صا حبز ادے ڈا کٹر ارسلان افتخار چو ہدری کی جا نب سے پا کستان تحر یک انصاف کے سر براہ عمران احمد خان نیا زی کے استعفے سے متعلق آ ئینی پٹیشن کے قا بل سما عت ہو نے یا نہ ہو نے کے بارے میں اسٹیند نگ کو نسل آ ف پا کستان را جہ فیصل محمو د او رپٹیشنر کے وکیل مبین الد ین قا ضی ایڈو کیٹ کے دلا ئل سما عت کے بعد فیصلہ محفو ظ کر لیا ہے ڈا کٹر ارسلان افتخا ر کی جا نب سے مبین الد ین قا ضی ایڈو کیٹ نے مختلف عدا لتی فیصلو ں اور قا نو نی حو الہ جا ت سے متعلق نقول عدا لت میں پیش کر تے ہو ئے کہا کہ پٹیشنر کی جا نب سے دائر در خو است پر عدا لت کاروائی کا اختیار ر کھتی ہے مبین الد ین قا ضی ایڈو کیٹ نے سند ھ ہا ئی کورٹ میں بھی دائر کی جا نے والی آ ئینی در خو است پر نو ٹس ہو ا تھا اسٹیند نگ کو نسل آ ف پا کستان را جہ فیصل محمو دنے وفاق کی جا نب سے فا ضل عدا لت کو بتا یا کہ آ ئین کے آ ر ٹیکل 69کے تحت عد الت قو می اسمبلی کی کاروائی پر رائے نہیں دے سکتی اگر اسپیکر قو می اسمبلی عمران خا ن کا استعفی منظور نہیں کر ر ہے تو اس کا فیصلہ اسپیکر نے کر نا ہے آ ئین کے رو لز 43کے مطا بق اسپیکر قو می اسمبلی کسی بھی ایسی صو رتحا ل میں انکو ائر ی کر نے کا پا بند ہے جس کا ٹائم فر یم نہیں،اسٹینڈ نگ کو نسل آ ف پا کستان را جہ فیصل محمودنے کہا کہ یہ سیا سی ایشو ہے اور اس کا فیصلہ اسمبلی میں ہو نا ہے عدا لت کو فر یق نہیں بنا یا جا سکتاپٹیشنر نہ تو اس حلقہ کا متا ثرہ ووٹر ہے اور نہ ہی اور براہ راست متا ثر ہو ا،بحث سما عت کے بعد فا ضل عدا لت نے فیصلہ محفوظ کر لیاڈا کٹر ارسلان افتخار چو ہدری کیجا نب سے آ ئین کی آ ر ٹیکل 199 کے تحت دا ئرپٹیشن میں،پا کستان تحر یک انصاف کے سر براہ عمران احمد خان نیا زی ،سپیکر قو می اسمبلی اور الیکشن کمیشن آ ف پا کستان اور فیڈ ر یشن آ ف پا کستان کو فر یق بنا یا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عمران احمد خان نیا زی (عمران خان ) نے 2013کے قو می انتخا با ت کے لئے جو کا غذا ت نا مز دگی دا خل کرو ائے ان میں عمران خان نے حقا ئق کو مخفی ر کھاجبکہ اسلا م آ باد میں جا ری د ھر نے کے دوران انھو ں نے قو می ا سمبلی کی نشست سے مستعفی ہو نے کا اعلا ن کر تے ہو ئے استعفے سپیکر قو می اسمبلی کو بھجو ا دےئے جنھیں آ ج تک منظور نہیں کیا گیا جبکہ ا سپیکر کا اختیار ہے کہ وہ استعفی منظور کر کے نو ٹیفکیشن الیکشن کمیشن کو بھجو ائے تا کہ الیکشن کمیشن قو می اسمبلی کی خا لی ہو نے والی نشست پر الیکشن کروا سکے در خو است میں کہا گیا کہ عمران خا ن کی جا نب سے د ھر نو ں میں استعفوں کے وا ضح اعلان کی خبر یں بھی میڈ یا میں نشر اور شا ئع ہو ئیں جو اس با ت کا ثبوت ہیں کہ عمران خا ن اپنی نشست سے مستعفی ہو چکے جس کے بعد تصدیق کی گنجا ئش نہیں رہتی پٹیشن میں لا س اینجلس کیلیفور نیا امر یکہ کے سپیرئر جج جان ایس انتھو نی کی جا نب سے 13اگست 19کو عمر ان خا ن کے خلاف ANNA LUSIAکی جا نب سے ٹیرن وائٹ کے حوالہ سے دا ئرکیس اور گارڈ ین شپ کے فیصلہ کی نقو ل بھی شا مل ہیں

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات