دبئی ٹیسٹ، دوسرے روز نیوزی لینڈ کی ٹیم پویلین لوٹ گئی

منگل 18 نومبر 2014 13:01

دبئی ٹیسٹ، دوسرے روز نیوزی لینڈ کی ٹیم پویلین لوٹ گئی

دبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18نومبر 2014ء) سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز مہمان نیوزی لینڈ کی ٹیم ن تین وکٹوں کے نقصان پر 243 رنز کے ساتھ کھیل کا آغاز کیا (Corey Anderson) نو رنز بنا کر احسان عادل کا شکار بنے جس کے بعد افتتاحی روز ریکارڈز پر ریکارڈز بنانیوالے کیوی بلے باز ٹام لیتھم بھی 137 رنز کی یادگار اننگز کھیل کر راحت علی کے ہاتھوں آؤٹ ہو گئے۔

(جاری ہے)

(BJ Watling) اور (James Neesham) کی محتاط بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان کی جانب سے احسان عادل نے دو ، راحت علی ، ذوالفقار بابر اور یاسر شاہ نے ایک ایک کھلاڑی آؤٹ کیا۔