صوبیہ خان شوز میں حصہ لینے کیلئے دبئی روانہ

منگل 18 نومبر 2014 13:48

صوبیہ خان شوز میں حصہ لینے کیلئے دبئی روانہ

لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 18نومبر 2014ء) اداکارہ صوبیہ خان شوز میں حصہ لینے کے لئے دبئی روانہ ہو گئیں ۔ بتایا گیا ہے کہ صوبیہ خان ایک ہفتے تک دبئی میں ہونے والے شوز میں پرفارم کریں گی ۔

(جاری ہے)

جبکہ ان کے ہمراہ پاکستان اور بھارت سے تعلق رکھنے والے دیگر اداکار بھی پرفارم کریں گے ۔ صوبیہ خان اپنے فنی کیرئیر میں دوسری مرتبہ کسی شو میں پرفارم کرنے کے لئے دبئی گئی ہیں ۔