اداکارہ مایہ بھی بھارتی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی

منگل 18 نومبر 2014 14:15

اداکارہ مایہ بھی بھارتی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 18نومبر 2014ء) اداکارہ مایہ بھی بھارتی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ مایہ کو بھارتی فلمساز جسپال سنگھ نے اپنی پنجابی فلم ” پینڈو کڑی “ میں ہیروئن کے کردار کے لئے کاسٹ کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

اداکارہ مایہ جنوری 2014ء میں فلم کی شوٹنگ میں حصہ لینے کے لئے بھارت اور بنکاک جائیں گی ۔ اس سے قبل بھی متعدد پاکستانی اداکارائیں بھارتی فلموں میں اداکاری کر چکی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :