آئی جی خیبر پختونخوا کا آئی ڈی پیز کی دیکھ بھال کے لیے اسپیشل پولیس فورس قائم کرنے کا حکم

منگل 18 نومبر 2014 15:00

آئی جی خیبر پختونخوا کا آئی ڈی پیز کی دیکھ بھال کے لیے اسپیشل پولیس ..

پشاور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 18نومبر 2014ء) آئی جی خیبر پختونخوا ناصر درانی نے آئی ڈی پیز کی دیکھ بھال کے لیے اسپیشل پولیس فورس قائم کرنے کا حکم دے دیا، اسپیشل پولیس فورس میں آئی ڈی پیز سے نوجوان بھرتی کئے جائیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق منگل کوآئی جی خیبر پختونخوا ناصر درانی نے آئی ڈی پیز کو اسپیشل پولیس فورسز میں بھرتی کرنے اور آئی ڈی پیز کی دیکھ بھال کیلئے اسپیشل پولیس فورس قائم کرنے کا حکم دے دیاہے۔ آئی جی خیبرپختونخوا نے کہا کہ اسپیشل پولیس فورس میں آئی ڈی پیز سے نوجوان بھرتی کئے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :