خیبر ایجنسی ‘ پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی بمباری ‘ چھ دہشتگرد ہلاک ‘ متعدد زخمی
منگل 18 نومبر 2014 16:05
خیبر ایجنسی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 18نومبر 2014ء) وادی تیرہ کے مختلف علاقوں میں پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں کی بمباری میں 6 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ‘ فضائی کارروائی میں دہشت گردوں کے کئی ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیا۔
(جاری ہے)
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کے خلاف فضائی کارروائیاں وادی تیرہ کے علاقوں ملک دین خیل، طور درہ اور دوا توئی میں کی گئیں جس کے نتیجے میں 6 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے ‘ جیٹ طیاروں کی بمباری میں دہشت گردوں کے 3 ٹھکانوں کو بھی تباہ کردیا گیا۔
واضح رہے کہ خیبر ایجنسی میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے ”خیبر ون“ کے نام سے جاری آپریشن میں غیر ملکیوں سمیت اب تک سیکڑوں دہشت گردوں کو ہلاک اور ان کے کئی ٹھکانوں کو تباہ کیا جاچکا ہے جبکہ اہم کمانڈروں سمیت 350 دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کے سامنے ہتھیار بھی ڈال چکے ہیں-مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے نئے پیکیج کی درخواست منظور کر لی
-
بشری بی بی کی تمام میڈیکل رپورٹس کلیئر قرار دے دی گئی ہیں، عظمیٰ بخاری
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
دھاندلی کیخلاف بلوچستان کی سرزمین سے اٹھی تحریک ملک بھرمیں جائے گی
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.