اوتھل، خسرے کی وباء پھیل گئی، ایک ہی خاندان کی دو بچیاں جاں بحق

منگل 18 نومبر 2014 20:54

اوتھل، خسرے کی وباء پھیل گئی، ایک ہی خاندان کی دو بچیاں جاں بحق

اوتھل (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 18نومبر 2014ء ) اوتھل کے نواحی علاقے موضع کانگڑ میں خسرے کی وباء پھیل گئی ایک ہی خاندان کی دو بچیاں جاں بحق ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کیمطابق لسبیلہ کے ضلعی ہیڈ کوارٹر کے شہر اوتھل کے ایک نواحی گاؤں موضع کانگڑ گوٹھ ملا عیسیٰ خاصخیلی میں خسرہ کی وباء پھیلنے سے دو سگی بہنیں ہلاک ہوگئی ہیں جبکہ بچیاں کے لواحقین کا کہنا ہے کہ خسرے کی وباء کی وجہ سے انکی ہلاکت ہوئی ہے ۔