Live Updates

شوکت خانم ہسپتال کے برطرف ڈاکٹروں کو احتجاج کے باعث عمران خان نے مذاکرات کیلئے اسلام آباد بلا لیا

بدھ 19 نومبر 2014 13:34

شوکت خانم ہسپتال کے برطرف ڈاکٹروں کو احتجاج کے باعث عمران خان نے مذاکرات ..

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 19نومبر 2014ء) شوکت خانم اسپتال کے برطرف ڈاکٹروں کو احتجاج کے باعث عمران خان نے مزاکرات کیلئے اسلام آباد بلا لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کو شوکت خانم اسپتال کے باہر احتجاج کرنے والے ینگ ڈاکٹرز کو عمران خان نے مذاکرات کیلئے اسلام آباد بلا لیاہے ، جس کے بعد ڈاکٹرز نے ایک روز کیلئے احتجاج موخر کر دیا۔ ینگ ڈاکٹرز کے مطابق شوکت خانم کے سامنے احتجاجی کیمپ قائم رہے گا، احتجاج صرف ایک روز کیلئے موخر کر رہے ہیں، اگر مذاکرات کا نتیجہ ہمارے حق میں نہ نکلا تو احتجاج دوبارہ شروع کر دیں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات