جماعت اسلامی نے اجتماع عام کی لائیوکوریج کیلئے ”ڈرون “حاصل کر لیا

بدھ 19 نومبر 2014 20:10

جماعت اسلامی نے اجتماع عام کی لائیوکوریج کیلئے ”ڈرون “حاصل کر لیا

لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 19نومبر 2014ء) جماعت اسلامی نے اجتماع عام کی لائیوکوریج کیلئے ”ڈرون “حاصل کر لیا ۔ڈرون کو آزمائشی پرواز کیلئے منصورہ کے سامنے گراؤنڈ میں اڑایا گیا اور کامیاب پرواز کے بعد اب یہ ڈرون اجتماع عام کی کوریج کیلئے مینار پاکستان جائے گا۔

(جاری ہے)

سیکریٹری اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس ڈرون سے لائیو کوریج کے لیے فوٹیج مختلف ٹی وی چینلز کو بھی دی جاسکے گی ۔

متعلقہ عنوان :