ہائیکورٹ میں عمران خان کو 30نومبر کے جلسے سے روکنے کے لیے درخواست دائر
بدھ 19 نومبر 2014 20:12
لاہور( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 19نومبر 2014ء ) لاہو رہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو 30نومبر کے جلسے سے روکنے کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔
(جاری ہے)
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے سربراہ نے اپنی مختلف تقاریر میں 30نومبر کے احتجاج میں حکومت کاتختہ الٹنے کا دعوی کیا ہے اور عوام کو بھی تشدد پر اکسایا جارہا ہے جس سے نقص امن کا خدشہ ہے ۔
درخواست گزار نے مزید موقف اپنایا کہ لاہور ہائیکورٹ اس سے قبل عمران خان کو لانگ مارچ اور دھرنوں سے بھی روک چکی ہے جسکی عمران خان کی طرف سے خلاف ورزی کی گئی اور اب 30نومبر کا جلسہ بھی عدالتی احکامات کی خلاف ورزی ہے۔ استدعا ہے کہ عمران خان کو تیس نومبر کو اسلام آباد میں جلسہ سے روکنے کے احکامات صادر کئے جائیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.