وزیراعلی سندھ کے پھوپھی زادسیدزین العابدین شاہ 80برس کی عمر میں مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے
بدھ 19 نومبر 2014 22:06
خیرپور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 19نومبر 2014ء) وزیراعلی سندھ سیدقائم علی شاہ کے پھوپھی زادسیدزین العابدین شاہ 80برس کی عمر میں مختصر علالت کے بعدخیرپورمیں انتقال کرگئے۔وہ سابق ایم این اے سیدجاویدعلی شاہ اورسیدپروفیسر علی شاہ کے چچازادبھی تھے۔
(جاری ہے)
جنازہ نمازمیں پیپلزپارٹی کے رہنماء کارکنوں سمیت شہریوں کی کثیرتعدادنے شرکت کی اوربعدازاں میت تدفین کے لئے آبائی قبرستان سکھرلیجائی گئی۔
تحصیل گمنٹ کے لاکھڑاہائی اسکول کے استاد اورخیرپور کے سینئرصحافی غلام قادرسرور کے بھائی غلام سرورسومروڈیوٹی سے واپس خیرپورآئے ہوئے لاپتہ ہوگئے اہل خانہ نے ان کے اغواء ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ایل 26کے مطابق وہ حسب معمول اسکول میں ڈیوٹی انجام دینے کے بعد کارمیں خیرپورآرہے تھے۔فون پررابطے کی کوشش کی گئی توفون مسسل بندپایاگیا۔تاحال ان کاسراغ نہیں لگایاجاسکا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.