پاکستان کے وکٹ کیپر سرفراز احمد ایک سال میں 3 سنچریاں بنانے والے اولین پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین بن گئے

جمعرات 20 نومبر 2014 21:08

پاکستان کے وکٹ کیپر سرفراز احمد ایک سال میں 3 سنچریاں بنانے والے اولین ..

دوبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر 2014ء) پاکستان کے وکٹ کیپر سرفراز احمد ایک سال میں 3 سنچریاں بنانے والے اولین پاکستانی وکٹ کیپر بیٹسمین بن گئے۔

(جاری ہے)

انہوں نے یہ اعزاز جمعرات کو نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 16 چوکوں کی مدد سے 112 رنز کی اننگز کھیل کر حاصل کیا۔اس سے قبل ان کا کیریئر بیسٹ سکور 109 رنز تھا جو انہوں نے آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں بھی عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے 2 سنچریاں سکور کی تھیں۔ …

متعلقہ عنوان :