فلم مکینگ کا حصہ بننے کو انجواء کر رہی ہوں‘اداکارہ دیا مرزا

جمعہ 21 نومبر 2014 11:44

فلم مکینگ کا حصہ بننے کو انجواء کر رہی ہوں‘اداکارہ دیا مرزا

ممبئی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء) اداکارہ دیا مرزا نے کہا اس وقت مجھے کئی فلموں کی آفرز ہو رہی ہے تاہم صرف فلم مکینگ کا حصہ بننے کو انجواء کر رہی ہوں۔اداکارہ دیا مرزا نے اپنے ایک انٹرویو کہا کہ انہیں اس وقت فلموں کی آفرز ہو رہی ہے تاہم ابھی کسی میں کام کرنے کا فیصلہ نہیں کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ان دنوں میں صرف فلم مکینگ کا حصہ بننے کو انجواء کر رہی ہوں تاہم کیمرے کے سامنے آنا بھی یقیناً میری ضرورت ہے ۔

انہوں نے کہا کہ آئندہ سال تک کسی نہ کسی فلم میں ضرور کام کروں گی۔ انہوں نے کہا کہ میں اپنا پروڈکشن ہاؤس بالکل بھی اس سوچ کے ساتھ نہیں بنایا کہ میں اپنے لئے فلمیں بناؤں گی تاہم جب کبھی کوئی اچھا سکرپٹ ہوا اس میں ضرور اپنے پروڈکشن ہاؤس میں کام کروں گی۔

متعلقہ عنوان :