لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21نومبر 2014ء) الیکشن ٹربیونل لاہور میں پی پی 147 دھاندلی کیس کی سماعت کے موقع پر صوبائی الیکن کمیشن کے ڈسٹرکٹ ٹریزری آفیسر نے ریکارڈ کی معائنہ رپورٹ الیکشن ٹربیونل میں پیش کی اور اپنا تصدیقی بیان بی قلمبند کرایا۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے بارے میں امیدوار شعیب صدیقی نے الیکشن ٹربیونل میں مسلم لیگ ن کے فاتح رکن صوبائی اسمبلی محسن لطیف کیخلاف دھاندلی کا الزام عائد کرکے انتخابی عذرداری کا کیس دائر کیا ہوا ہے۔
درخواست گزار کے وکیل نے الیکشن ٹربیونل کے سامنے موقف اختیار کیا کہ 61 پولنگ سٹیشنز کا ریکارڈ غائب ہے جس پر الیکشن تربیونل کاظم علی ملک نے صوبائی الیکشن کمیشن کے ڈسٹرکٹ ٹریزری آفیسر کو ریکارڈ کا معائنہ اور رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔پی پی 147 کا ریکارڈ این اے 122 میں شامل ہونے کا انکشاف
جمعہ 21 نومبر 2014 16:42
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ ٹریزری آفیسر ایم اخترنے ڈپٹی رجسٹرار الیکشن کمیشن اور ریٹرننگ آفیسر کی موجودگی میں پی پی 147 کے ریکارڈ کا معائنہ کیا ہے، تمام پولنگ سٹیشنز کا ریکارڈ موجود ہے جبکہ 61 پولنگ سٹیشنز کا ریکارڈ این اے 122 کے ووٹوں میں شامل ہونے سے غلط فہمی پیدا ہوئی، اب پی پی 147 اور این اے 122 کا ریکارڈ الگ کرلیاگ یا ہے، الیکشن ٹربیونل نے مزید کارروائی کیلئے سماعت آج تک ملتوی کردی۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.