تیس نومبر کا احتجاج آئین کی حدود اور امن کے ساتھ کریں گے، عمران خان ،
سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دوں گا‘ کا وعدہ کرتا ہوں کہ جب تک سندھ کے لوگ نہیں چاہیں گے اس وقت تک کالا باغ ڈیم نہیں بنے گا، پی ٹی آئی چیف، سندھ کے لوگوں کو اعتماد میں لے کر ہی پانی کے ذخیرے کا سوچا جائے گا۔، سندھ کے ہاری کو تمام حقوق دلوائیں گے،ریاست کی زمینیں ان میں بانٹی جائیں گی، پورے پاکستان میں مظلوم لوگوں کا مسئلہ ایک ہی ہے کہ ان کو حقوق حاصل نہیں ہیں، عدالتوں تھانوں میں انصاف نہیں ‘ سندھ میں ساٹھ لاکھ بچے سکولوں سے باہر ہیں‘ بے روزگاری انتہا تک پہنچ گئی ہے، ہر سفارشی موجود ہیں، خیبرپختونخواہ کی پولیس دوسرے صوبوں کی بہترین پولیس ہے۔ ،ایسی ہی پولیس سندھ میں لے کر آئیں گے ،سکول کا سسٹم بلدیاتی نظام سے ٹھیک ہوگا،لاڑکانہ میں جلسہ سے خطاب
جمعہ 21 نومبر 2014 18:36
لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تیس نومبر کا احتجاج آئین کی حدود اور امن کے ساتھ کریں گے، سندھ کو تقسیم نہیں ہونے دوں گا‘ کا وعدہ کرتا ہوں کہ جب تک سندھ کے لوگ نہیں چاہیں گے اس وقت تک کالا باغ ڈیم نہیں بنے گا، سندھ کے لوگوں کو اعتماد میں لے کر ہی پانی کے ذخیرے کا سوچا جائے گا۔
، سندھ کے ہاری کو تمام حقوق دلوائیں گے،ریاست کی زمینیں ان میں بانٹی جائیں گی، پورے پاکستان میں مظلوم لوگوں کا مسئلہ ایک ہی ہے کہ ان کو حقوق حاصل نہیں ہیں، عدالتوں تھانوں میں انصاف نہیں ‘ سندھ میں ساٹھ لاکھ بچے سکولوں سے باہر ہیں‘ بے روزگاری انتہا تک پہنچ گئی ہے، ہر سفارشی موجود ہیں، خیبرپختونخواہ کی پولیس دوسرے صوبوں کی بہترین پولیس ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.