ایشین گیمز کبڈی ایونٹ میں پاکستا ن بھارت کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

ہفتہ 22 نومبر 2014 14:27

ایشین گیمز کبڈی ایونٹ میں پاکستا ن بھارت کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ ..

پھوکیٹ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22نومبر 2014ء) ایشین گیمز کبڈی ایونٹ میں پاکستان نے روائتی حریف بھارت کو سیمی فائنل میں شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ میںجاری ایشن گیمز میں پاکستان نے بھارت کو 28کے مقابلے میں 38پوائنٹس سے شکست دے کرفائنل میں کوالیفائی کر لیا ہے ۔فائنل میچ میں پاکستا ن کا مقابلہ ایران سے ہو گا۔

متعلقہ عنوان :