نساسک عملے کی غفلت لاپرواہی کے باعث روہڑی شہر میں سیوریج کا پانی کھڑا رہنا معمول بن گیا
ہفتہ 22 نومبر 2014 16:11
روہڑی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 22نومبر 2014ء) نساسک عملے کی غفلت لاپرواہی کے باعث روہڑی شہر میں سیوریج کا پانی کھڑا رہنا معمول شہر کے اہم تجارتی مراکز تالابوں کا منظر پیش کرنے لگے اسکول جانے والے طلباء طالبات خریداری کے لیے آنے والوں اور نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے جانے والے شہریوں کو پریشانی کا سامنا کمشنر ڈپٹی کمشنر سے نوٹس لیکر صفائی کا نظام بہتر کروانے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق روہڑی کے شہریوں انجمن تاجران جنرل مرچنٹ ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر غلام سرور شر ، ،لعل چند ، ،حاجی راشد بلوچ ، تاج محمد مغل ودیگر نے بتا یا کہ اسٹیشن روڈ اور شاہی بازار ، لا لا شہزادہ چوک ودیگر علاقوں میں نساسک عملے کی جانب سے نالیوں کی صفائی نہ کرنے کے باعث شہر کے اہم تجارتی علاقوں میں نالیوں کا پانی کھڑا رہنے کی وجہ سے علاقے تالابو ں کا منظر پیش کر رہے ہیں اور سیوریج کا پانی کھڑارہنا معمول بن چکا ہے جسکی وجہ سے اسکول جانے والی طلباء طالبات خریداری کے لیے آنے والے گاہکوں اور نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے جانے والوں کو سخت دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے جسکے خلاف متعدد بار احتجاجی مظاہرے شکایات کر کے کرکے تھک چکے ہیں لیکن نساسک انتظامیہ ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے رہنما وں نے کمشنر ڈپٹی کمشنر اسٹنٹ کمشنر روہڑی سے مطالبہ کیا کہ وہ روہڑی میں صفائی کی ناقص صورتحال کا نوٹس لیکر صفائی کا نظام بہتر کروائیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
روٹی کی قیمت میں کمی کے احکامات کو پوری طرح نافذ کروائیں گے تندور مالکان قیمت اور وزن کا خیال رکھیں ورنہ سخت قانونی کاروائی کیلئے تیار رہیں ڈی سی جہلم کی مختلف تندور وں کی چیکنگ کے دوران وارننگ
-
پنجاب بھر میں صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے کیلئے اربوں روپے خرچ کئے جارہے ہیں، سیکرٹری صحت پنجاب علی جان خان
-
نانبائی ایسوسی ایشن کو سرکاری ریٹ پر روٹی نان کی فروخت یقینی بنانا ہو گا، عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہم سب کی زمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
عید الفطر کے بعد بھی پرائس کنٹرول کا کام تیزی سے جاری رکھا جائے تاکہ عوام کو خود ساختہ مہنگائی سے بچایا جا سکے ، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
بلوچستان پاکستان کا مستقبل اور گوادر معیشت کے سفر میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
HBK کے تعاون سے پشاور پریس کلب رمضان سپورٹس گالا اختتام پزیر
-
پاکستان میں مذہبی انتشار اور انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔خواجہ رمیض حسن
-
ضلع جہلم میں نئے ترقیاتی منصوبوں پر جامع رپورٹ پنجاب حکومت کو منظوری کے لیے بھیجی جائے گی جس میں عوامی فلاح کے ہر منصوبہ کو مدنظر رکھنا ضروری ہے ڈی سی جہلم
-
کالا باغ ڈیم کی تعمیر سستی اور بھرپور بجلی بنانے کی صلاحیت رکھتے ہوئے کامیاب ترین منصوبہ ثابت ہوگا۔ رہنما مسلم لیگ ق
-
اثریہ بوائز سکول اینڈ کالج جہلم میں سالانہ نتائج وتقسیم انعامات کی تقریب کا انعقاد ، جس میں طلباء کو اچھی کارکردگی دکھانے پر انعامات دیئے گئے
-
ایس اینڈ پی گلوبل پاکستان میں خواتین کی ترقی کے لئے سرمایہ کاری کیلئے پر عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.