وزیراعلیٰ شہباز شریف کا گرین ٹاؤن کے تھانے میں ملزم کی مبینہ ہلاکت کی خبر کا نوٹس

ہفتہ 22 نومبر 2014 20:04

لاہور ( اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔22 نومبر 2014) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے گرین ٹاؤن تھانے میں ایک ملزم کی مبینہ ہلاکت کی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشن سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ واقعہ کی تحقیقات کرکے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے۔

متعلقہ عنوان :