انتخابی سیاست سے موجودہ حالات پر قابو نہیں پایا جا سکتا،منور حسن
ہفتہ 22 نومبر 2014 21:55
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22نومبر۔2014ء) جماعت اسلامی کے سابق امیر منور حسن نے مینار پاکستان پر اجتماع عام سے خطاب میں کہا ہے کہ معاشرے میں جہاد اور قتال فی سبیل اللہ کے کلچر کو عام نہ کیا گیا تو محض انتخابی سیاست کے ذریعے کے موجودہ حالات پر قابو نہیں پایا جاسکتا ۔
(جاری ہے)
میں بہ بانگ دہل یہ بات کہنا چاہتا ہوں ،ڈنکے کی چوٹ پر اور بلا خوف و تردید یہ بات کہنا چاہتا ہوں کہ جس معاشرے میں ہم رہتے ہیں اس معاشرے کے اندر بھی اگر جہاد اور قتال فی سبیل اللہ کے کلچر کو عام نہ کیا گیا تو محض انتخابی سیاست کے ذریعے اور محض جمہوری سیاست کے ذریعے جو اس وقت کےحالات ہیں ان پر قابو نہیں پایا جاسکتا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.