عمران خان کو انڈے ،جوتے اور ٹماٹر مارنے کا منصوبہ بے نقاب
اتوار 23 نومبر 2014 12:41
گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23نومبر۔2014ء) آج ہونے والے جلسے میں عمرا ن خان کا استقبال انڈوں ،جوتوں اورٹماٹروں سے کرنے کا لیگی کارکن کا منصوبہ بے نقاب ہو گیا ۔تفصیلات کے مطابق منصوبہ بنانے والے سرغنہ محمد عامر پر لاہورمیں عمران خان پر جوتا پھینکنے کا مقدمہ بھی درج ہے ۔
(جاری ہے)
انڈوں ،جوتوں اور ٹماٹروں پر "رو عمران رو "کا نعرہ بھی قلمبند کیا گیا ہے جبکہ تحریک انصاف نے بتایاکہ کارکنان کو جلسہ گاہ میں جانے سے روکا جارہاہے اور پولیس بھی تعاون نہیں کررہی ۔
منصوبہ بنانے والے لیگی کارکن عامر بٹ نے موقف اپنایا کہ مسلم لیگ ن نے گوجرانوالہ میں عمران خان کے استقبال کے لیے تیاریا ں مکمل کر لی ہیں ،لاہور میں ہمارے لیڈر میاں نواز شریف کے خلاف نا زیبہ الفاظ کے استعمال پر عمران کو جوتا مارا تھا ،میں ان کو بتانا چاہتاہوں کہ گوجرانوالہ مسلم لیگ (ن) کے جانثاروں کا شہر ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.