پشاور: چوک ناصر خان بازار میں دھماکہ، تین دکانوں کو جزوی نقصان
پیر 24 نومبر 2014 10:55
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24نومبر 2014ء) پشاور کے چوک ناصر خان بازار میں دھماکہ ، تین دکانوں کو جزوی نقصان پہنچا۔ دھماکہ صبح ساڑھے چھ اندرون شہر کے علاقے چوک ناصر خان کے بازار میں ہوا جہاں پر نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے رکھا گیا آئی ای ڈی زور دار دھماکے سے پھٹ گیا ۔
(جاری ہے)
دھماکے کے نتیجے میں تین دکانوں کو جزوی نقصان پہنچا جبکہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ۔ بم ڈسپوزل یونٹ کے مطابق پانچ سو گرام بارودی مواد دھماکے میں استعمال ہوا ۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.