تھر‘ غذائی قلت مزید دو بچوں کو نگل گئی، 61جاں بحق
پیر 24 نومبر 2014 11:42
تھرپارکر(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) تھرپارکر میں غذائی قلت کا شکار مزید 2 بچے موت کے منہ میں چلے گئے۔رواں ماہ بچوں کی اموات کی تعداد 61 تک جا پہنچی ہے۔تھر میں غذائی قلت کی صورتحال روز بہ روز سنگین ہوتی جارہی ہے۔
(جاری ہے)
گزشتہ روز سے اب تک غذائی قلت سے بیمار مزید دو بچے انتقال کرگئے۔ان میں ایک بچہ سول اسپتال مٹھی جبکہ دوسرا 11 روز کا بچہ ڈیپلو کے گاوں ویڑی جھپ میں موت کے منہ میں گیا۔گذشتہ روز بھی 3 بچوں کی اموات ہوئی تھیں۔اِن بچوں کے انتقال کے بعد رواں ماہ مرنے والے بچوں کی تعداد 61 ہوگئی ہے
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.