سینئر اداکارہ بشر یٰ انصاری پہلی مرتبہ فلم میں اداکاری کرینگی

پیر 24 نومبر 2014 12:07

سینئر اداکارہ بشر یٰ انصاری پہلی مرتبہ فلم میں اداکاری کرینگی

لاہور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء ) کراچی سے تعلق رکھنے والی نامور سینئر اداکارہ بشر یٰ انصاری پہلی مرتبہ فلم میں اداکاری کرینگی ۔

(جاری ہے)

بتا یا گیا ہے کہ بشریٰ انصاری کو ہمایوں سعید نے اپنی آئندہ نئی شروع ہونیوالی فلم ”جوانی پھر نہیں آنی“میں مرکزی کردار کیلئے کاسٹ کیا ہے ۔ اداکارہ بشریٰ انصاری فلم میں مزاح سے بھرپور کردار ادا کرینگی اور بطور فلمی ادکارہ بشریٰ انصاری کی پہلی فلم ہوگی ۔فلم کی دیگر کاسٹ میں مہوش حیات ،جاوید شیخ ،عمر شریف ،ہمایوں سعید سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :