تحریک انصاف نے ٹکٹ ہولڈروں کی30نومبر کے جلسہ میں شرکت کو لازمی قرار دے دیا
پیر 24 نومبر 2014 14:13
اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈروں کی30نومبر کے جلسہ میں شرکت کو لازمی قرار دے دیا۔تمام ٹکٹ ہولڈر پارٹی کی جانب سے ذمہ لگائے جانے والے عوامی شرکت کے ٹارگٹ کو ہر صورت پورا کریں گے۔گرفتاری اور نظر بندی سے بچنا لازمی ہے۔گرفتاری کو جلسہ سے جان بوجھ کر غیر حاضری سمجھا جائے گا۔
جو اگلے انتخابی ٹکٹ کے لئے سب سے بڑی کمزوری بن سکتا ہے۔ بیرون ملک گئے ہوئے ٹکٹ ہولڈروں کو فوری وطن واپسی کی ہدائت۔ جس نے پی ٹی آئی میں آنا ہے وہ اسلام آباد جلسہ سے پہلے آ جائے اور اپنی عوامی قوت شو کرے۔ بعد میں آنے والے ٹکٹ کے حوالے سے بیک بینچر ہوں گے۔ٹکٹ ہولڈروں کو ہدایات جاری۔ ذرائع کے مطابق کہ عمران خان اپنے30نومبر کے اسلام آباد میں ہونے والے جلسہ کو ہر صورت عوامی شرکت کے حوالے سے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ بنانا چاہتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.