انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے تمام ایئرپورٹس پرانٹیگریٹڈ ڈیٹا بیس سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ۔۔۔
بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلام آباد سے جعلی کاغذات پر 19 افغانوں کی برطانیہ روانگی کے واقعہ کے بعد یہ اقدام کیا گیا
پیر 24 نومبر 2014 21:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) وزارت داخلہ نے انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے تمام بین الاقوامی ہوائی اڈوں پر آئندہ ماہ کے آخر میں انٹیگریٹڈ ڈیٹا بیس سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزارت داخلہ کے ذرائع نے بتایا کہ یہ فیصلہ رواں سال ستمبرمیں بے نظیربھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ اسلام آبادسے ایف آئی اے اور پی آئی اے کے حکام کی ملی بھگت سے جعلی کاغذات پر19افغانوں کی برطانیہ روانگی کے بڑے واقعے کے بعد کیا گیا جس کا مقصد ایف آئی اے کے امیگریشن نظام کو شفاف بنانا ہے۔
نئے نظام کا منفرد پہلو یہ ہے کہ یہ نادرا،ایف آئی اے، پاسپورٹس اینڈامیگریشن اور وزارت داخلہ سمیت چاروں متعلقہ محکموں کے ساتھ منسلک ہوگا تاکہ مستقبل میں انسانی اسمگلنگ کی کسی بھی کوشش کو روکنے کے لیے جعلی پاسپورٹس یاتبدیل کیے گئے اعدادوشمار کا پتہ چلایا جاسکے اور ایف آئی اے کے امیگریشن نظام پر مناسب نگرانی کو یقینی بنایا جاسکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
-
ورکرزکنونشن، جلسے کروں گا، مطالبات رکھوں گا، دیکھتا ہوں کون روکتا ہے، علی امین گنڈاپور
-
بجلی کے 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین کو بھی پھر زائد نرخ اداکرنا پڑھ رہے ہیں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل بروز منگل منایا جائے گا
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پارلیمنٹ کے سبزہ زار میں پودا لگایا
-
رونا پارٹی ملک میں انتشار پھیلانا جانتی ہے : عظمیٰ بخاری
-
دینی طلبہ کابنیادی مقصد رضائے الٰہی کاحصول ہونا چاہی:ڈاکٹرراغب نعیمی
-
چوہدری شافع حسین کی زیر صدارت اجلاس ، ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے ٹیکنیکل ایجوکیشن کے فروغ کے جاری پروگرام پر پیش رفت کا جائزہ
-
تحریک انصاف تو اب ختم ہو چکی، تحریک فساد پارٹی اب ختم ہوتی جا رہی ہی: عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.