کراچی:کورنگی کراسنگ کے قریب دھماکا، 1 شخص جاں بحق

منگل 25 نومبر 2014 20:56

کراچی:کورنگی کراسنگ کے قریب دھماکا، 1 شخص جاں بحق

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25نومبر۔2014ء) کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ کے قریب دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکا خیز مواد ایک موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :