خودغرض آدمی نواز شریف اور زرداری تو بن سکتا ہے مگر بڑا آدمی نہیں‘ حکومت بھیک اور قرضوں کیلئے ڈرون کی اجازت دیتی ہے‘ کوئی انسانی ایمانداری کے بغیر بڑا آدمی نہیں بن سکتا‘ حکومت نے مجھے اشتہاری قرار دیا ، یہ کسی کو بھی مجرم بناسکتی ہے‘ محکوم قوم آزاد خارجہ پالیسی نہیں بناسکتی‘ آزادی رضاکار اپنی طاقت کو کم نہ سمجھیں،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا آزادی رضاکاروں سے خطاب
منگل 25 نومبر 2014 21:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 25نومبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ خودغرض آدمی نواز شریف اور زرداری تو بن سکتا ہے مگر بڑا آدمی نہیں‘ حکومت بھیک اور قرضوں کی وجہ سے ڈرون کی اجازت دیتی ہے‘ کوئی بھی انسانی ایمانداری کے بغیر بڑا آدمی نہیں بن سکتا‘ حکومت نے مجھے اشتہاری قرار دیا یہ کسی کو بھی مجرم بناسکتی ہے‘ محکوم قوم آزاد خارجہ پالیسی نہیں بناسکتی‘ آزادی رضاکار اپنی طاقت کو کم نہ سمجھیں۔
وہ منگل کو آزادی رضاکاروں کی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کا نظریہ انقلاب لانا ہے ہجوم نہیں۔ ہم جیت چکے ہیں تبدیلی آگئی ہے‘ اب مفادات والے جنون کا مقابلہ نہیں کرسکتے۔ عمران خان نے کہا کہ خدا کی طاقت سے انسان سب کچھ کرسکتا ہے لیکن انصاف کرنے کی طاقت ہونی چاہئے کیونکہ اگر آپ انصاف کریں گے تو آپ کا دشمن بھی آپ کے بارے میں سچ بولے گا اور اگر خودغرض بنیں گے تو آپ کی عزت نہیں ہوگی پھر آپ نواز شریف اور زرداری ہی بن سکتے ہیں عظیم آدمی نہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.