افریقہ میں ایبولا سے آگاہی کے گانا ریکارڈ کروا دیا گیا

بدھ 26 نومبر 2014 11:39

افریقہ میں ایبولا سے آگاہی کے گانا ریکارڈ کروا دیا گیا

کیپ ٹاؤن (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) افریقا میں ایبولا وائرس سے آگاہی کیلئے افریقی گلوکاروں نے گانا ریکارڈ کروایا،گانے میں ایبولا سے متعلق معلومات کو واضح کیا گیا،گانا فرانسیسی اور افریقا میں بولی جانے والی زبانوں میں ریکارڈ کیا گیا۔

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :