ارکان پارلیمنٹ کی بڑی تعداد کے ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے کا انکشاف
بدھ 26 نومبر 2014 12:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی مقررہ حتمی تاریخ گزرنے کے باوجود اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور سینٹرز کی بڑی تعداد کی طرف سے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے کا انکشاف ہوا ہے۔اس ضمن میں ایف بی آر کے سینئر افسر نے بتایا کہ ایف بی آر نے اسپیکر قومی اسمبلی، چیئرمین سینیٹ اورچاروں صوبائی اسمبلیوں کے اسپیکرزکو خطوط لکھے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے جینوئن وجوہ کے باعث انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرا سکنے والے ٹیکس دہندگان کو بغیر جرمانے اور سرچارج کے 5 ددسمبر سے پہلے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مہلت دی ہے لہٰذا اراکین پارلیمنٹ کی بڑی تعداد کی طرف سے بھی ابھی تک انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے گئے جبکہ ایف بی آر نے وفاقی و صوبائی پارلیمنٹ ہاوٴسز میں اراکین پارلیمنٹ کی سہولت کے لیے خصوصی سینٹرز اور کیاسک بھی قائم کر رکھے ہیں جہاں ٹیکس حکام اراکین پارلیمنٹ کو انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے لیے سہولتیں فراہم کررہے ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.