سلمان اور شاہ رخ میں صلح، عامر خان کو ساری رات نیند نہ آئی
بدھ 26 نومبر 2014 16:33
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26نومبر 2014ء)سلمان خان اور شاہ رخ خان کے درمیان صلاح تو ہو چکی ہے لیکن ایک تیسرے خان کو اس رات جب صلح ہوئی نیند نہ آسکی اور اس بات کا برملا اظہار انہوں نے میڈیا میں بھی کردیا۔
(جاری ہے)
یہ خان کوئی اور نہیں بلکہ عامر خان ہے جنہوں نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ آرپیتا کی شادی والی رات جب شاہ رخ خان شرکت کے لئے سلمان خان کے گھر گئے اور وہاں انہوں نے سلمان خان کی موجودگی میں آرپیتا کو پیار دیا تو دونوں خانوں کے گلے شکوے ختم ہو گئے اور دونوں نے ایک دوسرے کو گلے لیا لیکن اس رات وہ سو نہیں سکے۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے عامر خان کا کہنا تھاکہ اسی رات ڈیڑھ بجے کے قریب سلمان اور شاہ رخ نے انہیں کال کی اور بتایا کہ ان کی صلح ہو گئی ہے۔عامر خان کہتے ہیں کہ یہ سن کر وہ بہت خوش ہوئے اور انہیں مبارکباد دی۔ اس کے کوئی ایک گھنٹے بعد پھر دونوں کی کال آئی اور اس مرتبہ وہ ویڈیو کال (فیس ٹائم) پر تھے اور پھر صبح تک ہم سب باتیں کرتے رہے اور دونوں نے انہیں ساری رات سونے نہیں دیا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
اداکاری سے قبل اسکول میں بچوں کے ڈائپرز بھی تبدیل کیے،کیارا ایڈوانی
-
مدیحہ رضوی نے طلاق کے ڈیڑھ سال بعد دوسری شادی کرلی
-
سنجے لیلا بھنسالی کی بھتیجی کا چچا کے بارے میں شیکھر سمن کے کمنٹس پر سخت ردعمل
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.