سانگھڑ شہر میں سردی کے موسم میں گیس‘ بجلی کی لوڈشیڈنگ‘ شہری عذاب میں مبتلا

جمعرات 27 نومبر 2014 12:56

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) سانگھڑ شہر میں سردی کے موسم میں گیس‘ بجلی کی لوڈشیڈنگ‘ شہری عذاب میں مبتلا۔ تفصیلات کے مطابق سانگھڑ شہر سمیت گرد ونواح میں بجلی کی لوڈشیڈنگ دن رات جاری ہے۔

(جاری ہے)

دوسری طرف صبح کے اوقات میں گیس پریشر میں کمی کے باعث گھروں میں خواتین کو کھانے پکانے میں شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ شہری ایکشن کمیٹی سانگھڑ کے حسن عسکری خلیل بلوچ‘ صغیر احمد بلوچ ودیگر نے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :