بھارتی فورسز کی چاروا سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ

جمعرات 27 نومبر 2014 20:33

بھارتی فورسز کی چاروا سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27نومبر۔2014ء) بھارت کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کا سلسلہ رک نہ سکا۔بھارتی فورسز کی جانب سے راولپنڈی کے قریب چاروا سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ کی گئی ۔

(جاری ہے)

عسکری حکام کی جانب سے میڈیا کو بتایا گیا کہ بھارت کی جانب سے فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا جس کے بعد پاکستان رینجرز نے بھرپور جوابی کاروائی کرتے ہوئے بھارتی بندوقوں کو خاموش کروا دیا۔

متعلقہ عنوان :