بھارتی سپریم کورٹ نے آئی پی ایل کی فرنچائزچنائی سپر کنگز کو معطل کرنے کا سوال اٹھادیا
جمعہ 28 نومبر 2014 15:00
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 28نومبر 2014ء) بھارتی سپریم کورٹ نے چنائی سپر کنگز کی آئی پی ایل میں موجودگی کو مفادات کا ٹکراوٴ قرار دہتے ہوئے سوال کیا ہے کہ آخر چنائی سپر کنگز کو معطل کیوں نہیں کیا جاتا؟۔آئی پی ایل کرپشن کیس کی تازہ سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جسٹس ٹی ایس ٹھاکر اور جسٹس ایف ایم کفیل اللہ کے دو رکنی خصوصی بینچ نے مقدمے کی سماعت کی۔
سماعت کے موقع پر بینچ نے ہندوستانی بورڈ اور سری نواسن کی نمائندگی کرنے والے وکیل کو کہا کہ بی سی سی آئی کی سترہ دسمبر کو شیڈول سالانہ جنرل میٹنگ شیڈول کے مطابق کی جاسکتی ہے تاہم اس میں کرپشن کیس میں زیرتفتیش افراد کو الگ کردیا جائے۔سری نواسن کے وکیل نے چنائی سپرکنگز(سی ایس کے) کے مالکان انڈیا سیمنٹس کے مالکان کے بارے میں تفصیلات سے آگاہ کیا، عدالت جاننا چاہتی تھی کہ انڈیا سیمنٹس کے اصل مالکان کون ہیں اور کس نے اس کے بورڈ کو تشکیل دیتے ہوئے آئی پی ایل کی سی ایس کے فرنچائز میں چار سو کروڑ روپے سرمایہ کاری کا فیصلہ کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.