ہالی وڈ اینی میٹڈ کامیڈی فلم ’ہوم‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

ہفتہ 29 نومبر 2014 11:24

ہالی وڈ اینی میٹڈ کامیڈی فلم ’ہوم‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

نیو یارک (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) شرارتوں سے بھرپور ہالی وڈ کامیڈی فلم ’ہوم‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا، فلم اگلے برس مارچ میں سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

(جاری ہے)

ڈریم ورکس کے بینر تلے بننے والی اینی میٹڈ فلم ہوم کی کہانی ایڈم ریکس ی مشہور کتاب سے لی گئی ہے۔ گلوکارہ ریحانہ اور جینیفر لوپز نے بھی پس پردہ اپنی آواز کا جادو جگایا ہے۔ 132 ملین ڈالرز کے بجٹ سے بننے والی فلم ہوم اگلے برس 27 مارچ کو نمائش کے لئے پیش کی جائیگی۔

متعلقہ عنوان :