بھالو کے افسانوی کردار پر مبنی فلم پیڈنگٹن ریلیز کر دی گئی

ہفتہ 29 نومبر 2014 11:30

بھالو کے افسانوی کردار پر مبنی فلم پیڈنگٹن ریلیز کر دی گئی

نیو یارک (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) بھالو کے افسانوی کردار پر مبنی ہالی ووڈ فلم ’پیڈنگٹن‘ نمائش کیلئے سینماء گھروں میں پیش کر دی گئی۔ لاطینی امریکا کے جنگلات میں فلمائی گئی فلم کی کہانی ایک نٹ کھٹ بھالو کے گرد گھومتی ہے جو اپنی اوٹ پٹانگ حرکتوں سے سب کی ناک میں دم کرتا ہے۔

(جاری ہے)

فلم کے پروڈیوسر ڈیوڈ ہے مین ہیں جو اس سے قبل مشہور زمانہ بلاک بسٹر سیریز ہیری پورٹر کے بھی پروڈیوسر رہ چکے ہیں۔فلم میں پیڈنگٹن کا کرداراداکار کولن فرتھ نبھائینگے جبکہ دیگر اداکاروں میں نکول کڈ مین،سیلی ہاکن،جولی والٹرز اور جم براڈ بینٹ شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :